اہم خبریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کو ٹیکس بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایم ڈی آئی ایم ایف کرسٹالینا جارجیوا نے بھی پاکستان کے ساتھ معاہدے کا عندیہ دیا ہے تاہم ٹیکس بڑھانے کی تجویز بھی دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا نے کہاکہ پاکستان کے ساتھ ڈیل کے بہت قریب ہیں لیکن پاکستان کو ٹیکس میں اضافہ کرنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں