اہم خبریں

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے استعفیٰ دیدیا۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی وجہ ٹیم سمیت پی سی بی میں بڑی تبدیلیاں آنے کا امکان ہے ۔ بولنگ کوچ نے اس لیے استعفیٰ دیا کہ انہیں اندیشہ تھا کہ ان کے معاہدے کی تصدیق نہیں ہوپائے گی، سابق فاسٹ بولر عمر گل کو بولنگ کوچ کی ذمے داریاں مل سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں