اہم خبریں

کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی ، پوسٹ مارٹم اس ہفتے کیا جائے گا،پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف سابق کپتانوں اور کرکٹرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق سے فیڈ بیک لیا جائے گا ، کوچنگ اسٹاف میں تبدیلیوں کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں