اہم خبریں

ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن

کراچی (  اے بی این نیوز    )ن لیگ کوالیکشن کے موقع پرہمیشہ سندھ یادآتاہے ،شرجیل میمن کی لیگی وفدکی دورہ کراچی پرردعمل،کہان لیگ کو مشورہ ہے سند ھ کے بارے میں پریشان نہ ہوں ،، چند سیاسی یتیموں کو اکٹھا کر کے پی پی کا مقابلہ کروایا جارہا ہے ، تعصب اور تقسیم کی بات پی ٹی آئی ، ن لیگ اور ایم کیوایم نےکی ، چیئرمین پی ٹی آئی منافق ترین شخص ہیں،اسلامی ٹچ کے دعوےکرنے والا شخص آ ج کہاں ہے،2018 میں ایک نااہل شخص ملک پر مسلط کیاگیا،نہیں چاہتے 2024 میں بھی ایسا شخص مسلط کیا جائے،اس بار عوام کی رائے چلے گی،ماضی کی تلخیوں کوبھلا کر آ گے بڑھنا چاہیے۔

متعلقہ خبریں