اہم خبریں

شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع

کلکتہ ( اے بی این نیوز   ) شکست خوردہ قومی ٹیم کی واپسی کا سفر شروع،کل وطن پہنچے گی ،نا قص کا رکر دگی پرجانچ پڑتال کے لیے پی سی بی کی بڑی بیٹھک لگنے کا امکان، ریڈ بال اور وائٹ بال کے لیے الگ الگ کپتان سے متعلق مشاورت ہو گی،کرکٹ بورڈ کے کچھ عہدیدار دورہ آسٹریلیا کے با عث ٹیم میں زیادہ تبدیلیوں کی مخا لفت،،پی سی بی ایک بار پھر محمد حفیظ سے رابطہ کرنے کا خواہشمند ،ذکا اشرف کی شاہد آفریدی سے جلد دوسری ملاقات کا بھی امکان ہے۔

متعلقہ خبریں