اہم خبریں

ن لیگ پنجاب میں کلین سویپ کریگی،راجہ ریاض

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سویپ کرے گی، مسلم لیگ ن کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں کو پارٹی میں ایڈجسٹ کرنے کیلئے جگہ نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا،استحکام پاکستان پارٹی پنجاب میں سیٹیں نکال سکے گی، حالات کا کچھ نہیں کہا جاسکتا سیاست میں تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔

متعلقہ خبریں