اہم خبریں

ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جا رہے ،خواجہ سعد رفیق

کراچی (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماء خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیرپگارا کے ساتھ ہماری ملاقات ہے جبکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،میڈیا سے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کے ساتھ بھی کل ملاقات کریں گے،ایم کیو ایم سے ہمار ا اتحاد ہو چکا ،اس حوالے سے بات کریں گے،سعد رفیق نے کہاکہ ہماری قیادت نے ہمیشہ امن کیلئے کام کیا،سعد رفیق نے کہاکہ ہم کسی کے خلاف اتحاد بنانے نہیں جارہے،تفصیلی بات چیت کل کریں گے۔

متعلقہ خبریں