اہم خبریں

کانگو وائرس،بلوچستان سے ملحقہ سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری

کراچی (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کانگو وائرس سے متعلق محکمۂ صحت کو ہدایات جاری کردیں۔نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ نے ہدایت کی کہ کانگو وائرس کے پھیلاؤ پر سندھ کے سرحدی اضلاع میں الرٹ جاری کیا جائے کیونکہ بلوچستان سے آمد ورفت کے باعث دادو میں کانگو وائرس کا خطرہ ہے، بلوچستان سے ملحقہ دادو، شہداد کوٹ اور جیکب آباد میں نگرانی تیز کی جائے۔

متعلقہ خبریں