لاہور ( اے بی این نیوز )آ ئند ہ عام انتخا با ت میں توڑ جو ڑ،،مسلم لیگ ن سیا سی محا ذ پر سر گر م، لیگی وفد آج رات کراچی پہنچے گا،،خواجہ سعد رفیق ،ایاز صادق وفد میں شامل ،،ن لیگ کا وفد مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگا را سے ملاقات کرے گا،ایم کیو ایم کے رہنمائوں سے بھی ملاقات شیڈول،،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ،انتخابی اتحاد اور دیگر امور پر بات چیت ہوگی















