اہم خبریں

ن لیگ ،ایم کیوایم اتحاد کوئی نئی بات نہیں،آغاسراج دارنی

کراچی (نیوزڈیسک)اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہاہے کہ انتخابات ملکی مسائل کا حل ہیں، 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہئیں۔ہم اس بار زیادہ سیٹیں لیں گے، کراچی سے بھی سیٹیں جیتیں گے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے پاس کوئی نئی بات نہیں، پیپلز پارٹی کےخلاف ہر دور میں اتحاد بنتے رہتے ہیں،

متعلقہ خبریں