اہم خبریں

ن لیگ اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، سعید غنی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم پیر بھائی ہیں، ان کا اتحاد پرانا ہے۔پیپلز پارٹی کے خلاف اتحاد بنانے والے پی پی پی کی مقبولیت سے خوفزدہ ہیں۔منگل کو جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ ن لیگ پنجاب میں اور متحدہ کراچی میں اپنی غیرمقبولیت سے پریشان ہے۔

متعلقہ خبریں