اہم خبریں

سندھ حکومت نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی

کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ صحت سندھ نے کانگو وائرس کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔محکمہ صحت سندھ کی جانب سے کانگو کی روک تھام اوراس پر قابو پانے کے لیے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرزاور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو ایڈوائزری جاری کردی گئی۔محکمہ صحت سندھ نے کہا کہ کانگو وائرس عمومی طور پر جانوروں کے ذریعے انسان میں منتقل ہوتا ہے، ہیلتھ کیئر ورکرز و عوام کانگو وائرس سے بچاؤ کے حفاظتی اقدامات اپنائیں۔

متعلقہ خبریں