اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کسی غیر ملکی باشندے کے کاروبار پر قبضہ نہیں کرے گا،اتنا کام کرکے جائیں گے کہ آنے والی حکومت نجکاری کرسکے ،ذکا اشرف کے مستقبل کا فیصلہ ورلڈکپ کے بعد کریں گے،شاہد آفریدی سے ملاقات سماجی حیثیت سے تھی ،نگران حکومت کے بعد سیاست میں آؤں گا، باپ پارٹی سے استغفی ٰ دیا ہے ،ابھی کسی اور پارٹی کے بارے میں سوچا نہیں۔
