اہم خبریں

ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )ن لیگ نے پارٹی ٹکٹ کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی،امیدواروں کودرخواستیں10نومبرتک جمع کرانے کی ہدایت، پارٹی منشور کی تیاری کیلئے سینیٹر عرفان صدیقی کی سربراہی میں کمیٹی قائم ،مریم اورنگزیب کہتی ہیں نوازشریف کی زیرصدارت جنرل کونسل کا اجلاس 4 نومبر کو ہوگا ،جنرل کونسل کا اجلاس فلسطینیوں کے ساتھ یک جہتی کے طور پر منعقد ہوگا

متعلقہ خبریں