سنکیانگ (اے بی این نیوز)سی پیک نئے دور میں داخل ہوچکا،منصوبوں سے صنعتی ترقی ،زراعت اور آئی ٹی کو فروع ملے گا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکا سنکیانگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء سے خطاب کہا پاکستان اور چین کی دوستی کا منفرد رشتہ اعتماد اور باہمی احترام پرمبنی ،سنکیانگ صرف تجارتی اور مواصلاتی راہداری نہیں بلکہ دو عظیم قوموں کوجوڑے کا باعث بھی ہے،سی پیک میں گودار کومرکزی حیثیت حاصل ہے ،دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان رابطوں سےعلاقائی امن کو فروغ ملے گا۔
