اہم خبریں

ن لیگ نیا ترانہ جاری کرے گی

لاہور ( اے بی این نیوز    )ن لیگ آج باضابطہ تقریب میں نیا ترانہ جاری کرے گی ، شہباز شریف آج تقریب میں پارٹی کانیا ترانہ جاری کرینگے ،معروف گلوگار ساحرعلی بگا کی آواز میں گایا ترانہ نواز شریف کی وطن واپسی کی مناسبت سے تیار کیا گیا ہے ،غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ اسرائیلی بمباری کے باعث 18اکتوبر کو ترانہ جاری کرنے کی تقریب منسوخ کردی گئی تھی

متعلقہ خبریں