کراچی ( اے بی این نیوز )کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے ،ملیر، مجید کالونی، مظفرآباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،شاہ لطیف ٹاؤن، لانڈھی، مظفر آباد کالونی، مسلم آباد کالونی میں بھی زلزلہ کے جھٹکےزلزلے کی شدت 3.1 اور گہرائی 15 کلومیٹر زلزلے کا مرکز قائد آباد کا علاقہ تھا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
