بیجنگ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑبیجنگ پہنچ گئےنگران وزیراعظم بیلٹ اینڈروڈفورم میں پاکستا ن کی نمائندگی کریں گے،نگران وزیراعظم عالمی معیشت میں مواصلاتی رابطوں کے موضوع پراعلیٰ سطح فورم سے خطاب کریں گےچینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگیچین کے وزیراعظم اورسینئرقیادت سے بھی ملاقات ہوگینگران وزیراعظم کی فورم میں شریک دیگرممالک کے سربراہان سے بھی ملاقات ہوگینگران وزیراعظم چین میں کاروباری شخصیات اورسرمایہ کاروں سے ملاقات کریں گےدونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے سمجھوتوں پردستخط ہوں گے
