اہم خبریں

الیکشن کمیشن نگران وزیراعظم کے وزراء کو ہٹانے سے متعلق محفوظ فیصلہ کل سنائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے نگران وزیراعظم کے وزراء اور سیکریٹری کو ہٹانے سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ کل(پیرکو) سنائے گا۔ایڈوکیٹ عزیز الدین کاکاخیل کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کی گئی تھی۔ جس میں درخواست گزار نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد اور مشیر احد چیمہ کو ہٹانے کی دارخوست کی تھی۔

متعلقہ خبریں