اہم خبریں

21اکتوبر،ن لیگ کو مینار پاکستان لاہور پر جلسے کی مشروط اجازت

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کو مینارِ پاکستان پر جلسے کی اجازت مل گئی، ضلعی انتظامیہ لاہور نے 21 اکتوبر کے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا ہے۔اجازت نامے کے مطابق سڑکوں پر ریلیوں کی بھی اجازت نہیں ہو گی، ساتھ ہی پارک میں نقصان کی ذمہ داری جلسے کی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں