اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دُعا ہے کہ آپ عزم و مہارت کیساتھ بہترین لڑائی کے جذبے کے ساتھ کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے ایک ٹویٹ میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا کرتے ہوئے کہا کہ میری دُعا ہے کہ آپ عزم و مہارت کے ساتھ کھیلیں، پوری قوم آپ کے ساتھ ہے ، آئیے یہ ورلڈ کپ گھر لے آتے ہیں۔
Best of luck to our cricket team for today's match against India! May you play with determination, skill, and the unwavering fighting spirit that you're known for. The entire nation is behind you, cheering for you. Let’s bring it home! 🇵🇰 #PAKvIND
— Anwaar ul Haq Kakar (@anwaar_kakar) October 14, 2023