لاہور (اے بی این نیوز )ن لیگ کے راہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نوازشریف کاوطن واپسی پر تاریخی اسقبال کیاجائے گا،ن لیگ ہی مشکل وقت میں پاکستان کو سنبھال سکتی ہے، ن لیگ دور میں ملک نے ہمیشہ ترقی کی،پی ٹی آئی کو دھاندلی کرکے اقتدار میں لایاگیا،2023میں دنیا کہہ رہی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائے گا۔















