اہم خبریں

نوازشریف کےپاس ملک کو بحرانوں سےنکالنے کا وسیع تجربہ ہے،عظمیٰ بخاری

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی سینئر رہنماء عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن ) کے قائدنوازشریف کےپاس ملک کو بحرانوں سےنکالنے کا وسیع تجربہ ہے ،ایک سیاسی جماعت نےملک کو انتشار کی جانب دھکیلا۔ تفصیلات کے مطابق لیگ رہنما ء عظمیٰ بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے ملک میں صرف فتنہ ہی برپا کیا، لاکھوں نوکریاں اور کروڑوں گھربنانے کی باتیں کی گئیں لیکن عملی طور پر کوئی کام نہیں کیا۔

متعلقہ خبریں