اہم خبریں

کراچی اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،حیدر عباسی رضوی کی گاڑی بھی چھین لی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی، اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ،حیدر عباسی رضوی کی گاڑی بھی چھین لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایم کیو ایم کے سینئر رہنما حیدر عباس رضوی کی گاڑی ان کے ڈرائیور سے چھین لی ،اس کا مقدمہ بھی درج کرادیا گیا۔ واضح رہے کہ گاڑی ان کے بیٹے کے پاس تھی جو اپنے دوست کو طبیعت خرابی پر اسپتال لے کر آئے تھے اور اسپتال کے باہر سے گاڑی چوری ہو گئی گاڑی چھیننے پر دو ملزمان کیخلاف مقدمہ در ج کیا گیا ہے ۔

متعلقہ خبریں