لاہور ( اے بی این نیوز )اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر ہورہی ہے،ہم نے ملک کودیوالیہ کرنے کامنصوبہ ناکام بنادیا،سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی گورنرپنجاب سے ملاقات میں گفتگو کہا نوازشریف 21اکتوبر کوپاکستان آرہے ہیں،عوام کوان سے بہت زیادہ امیدیں ہیں،بلیغ الرحمان نے کہا اسحاق ڈار نے ہر مشکل وقت میں ملک کی معیشت کو سنبھالا ۔















