اسلام آباد (نیوزڈیسک) ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ہائی سپڈ ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں یکم اکتوبر سے 15 اکتوبر تک کی مدت کے لیے تقریباً 5 سے 19 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ ظاہر کیا گیا ہے۔
