اہم خبریں

ن لیگ کے کچھ لوگ اب بھی نگراں کابینہ میں شامل ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کابینہ میں شامل کچھ ارکان اب بھی نگراں کابینہ کا حصہ ہیں، نجی ٹی وی سے بات چیت میں شیری رحمان نے بتایا کہ کچھ لوگوں نے اب تک سرکاری گھر خالی نہیں کئے۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا کوئی شخص نگراں کابینہ میں شامل نہیں ہے۔ نگراں حکومت سیاسی جماعتوں سے دور رہتی ہے۔

متعلقہ خبریں