اہم خبریں

سندھ ہائیکورٹ کاپولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔بدھ کوعدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر کو رپورٹ دینے کی ہدایت بھی کی۔

متعلقہ خبریں