اہم خبریں

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ آج پہلی سماعت کریں گے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عہدے کا حلف لینے کے بعد پہلی سماعت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق اہم سماعت آ ج کریں گے،چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ سماعت کرے گا،واضح رہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے زریعے بینچوں کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس سے لے کر تین سینئر ججوں کو دیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں