اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایشیا کپ2023،پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش،بابراعظم نےبطور کپتان تیزترین 2000رنز مکمل کرلیے،بابراعظم نےویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا،ویرات کوہلی نےبطورکپتان36اننگزمیں 2000رنزمکمل کیے تھے،بابراعظم نے30اننگزمیں 2000رنزمکمل کیے
