لاہور(نیوزڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندرامودی کی منہ بولی پاکستانی بہن انہیں راکھی باندھنے کیلئے بھارت جائیں گی،بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق قمر محسن شیخ بہن بھائیوں کے اس تہوار کو منانے کے لیے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی روانہ ہونگی،واضح رہے کہ قمر محسن شیخ ہر سال وہ نریندرا مودی کے لیے ہاتھ سے راکھی بناتی ہیں۔
