اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم کے تقررکیلئے وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کی آج ہونے والی ملاقات پھر ملتوی ،ذرائع کے مطابق راجہ ریاض کی مصروفیات کی وجہ سے ملاقات آج بھی ممکن نہیں ، گزشتہ روز بھی ملاقات نہیں ہوسکی تھی جس کے بعد آج ملاقات طے کی گئی تھی
