اہم خبریں

فواد چوہدری کی ہمسایہ ممالک بھارت،بنگلہ دیش کے جوڈیشل سسٹم پر تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ نے مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم پر جو خاموشی اختیار کی، بھارتی جوڈیشل سسٹم نے جس طرح ہندواتا اور شدت پسند ہندوؤں کا تحفظ کیا وہ انتہائی شرمناک ہے، انہوں نے کہاکہ کسی غلط فہمی کا شکار نہ ہوں کہ ہندوستان حتیٰ کہ بنگلادیش میں کوئی بڑا انقلاب ہے ،فواد چوہدری نے کہاکہ بنگلہ دیش میں تو حاضر چیف جسٹس کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیاکیونکہ وہ بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی آمریت کے خلاف تھا۔

متعلقہ خبریں