اہم خبریں

اٹک جیل میں انگریزوں نے بغاوت کرنیوالوں نے قیدکیاتھا،ریحام خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نےکہا ہے کہ جوعمران خان کے ساتھ جو ہوا وہ مکافاتِ عمل ہے۔ایک انٹرویو کے دوران ریحام خان نے کہا کہ یہ وہی لوگ ہیں جو سابق وزیرعظم نواز شریف کی نااہلی پر تالیاں بجا رہے تھے اور ملک دشمنی کے نعرے لگا رہے تھے۔ علاوہ ازیں ریحام خان نے ایک ٹوئٹ میں کہاکہ اٹک جیل کو برطانوی حکمرانوں نے بغاوت میں ملوث لوگوں کو قید کرنے کے لیے بطورجیل استعمال کیا تھا۔

متعلقہ خبریں