اسلام ا ٓ باد ( اے بی این نیوز )چئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے صارفین کی سہولت اور بہتر کارکردگی کے لئے آئی آر آئی ایس ٹو لانچ کردیا،ٹیکس فائلنگ سسٹم کا اپ گریڈڈ ورژن متعارف کرانے کی تقریب ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئینئے سسٹم کے اجراء کے موقع پر ممبر آئی آر آپریشنز، ممبر آئی ٹی اور پرال کے سربراہ بھی موجود تھےٹیکس فائلنگ کے نئے نظام سے لاگت میں کمی اور ٹیکس ایڈمنسٹریشن میں ایک اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے نئے نظام سے اخراجات میں کمی اور ٹیکس فائلنگ آپریشنز بڑھا سکے گاصارفین کے اطمینان کیلئے آئی آر آئی ایس-ٹو ایف بی آر کا ایک بہترین اثاثہ ثابت ہوگاٹیکس فائلنگ کا نیا نظام ایف بی آر اور پرال کی طرف سے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کے عزم کا آئینہ دار ہے۔















