اہم خبریں

ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ،شجاعت حسین نے مشاورتی کمیٹی قائم کر دی

لاہور( اے بی این نیوز   )صدر چوہدری شجاعت حسین نے پاکستان مسلم لیگ کی مشاورتی کمیٹی قائم کر دی ،مشاورتی کمیٹی مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر مذاکرات کرے گی
مشاورتی کمیٹی دونوں سیاسی جماعتوں سے نگران سیٹ اپ اور آئندہ انتخابات پر مزاکرات کریگی ،کمیٹی میں طارق بشیر چیمہ، چوہدری سالک حسین شامل ہیںچوہدری محمد سرور اور چوہدری شافع حسین بھی کمیٹی کا حصہ ہونگے۔

متعلقہ خبریں