اہم خبریں

نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دے رہا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)نگران حکومت اور اُس کے وزیراعظم کا فیصلہ اتنا آسان نہیں جتنا دکھائی دے رہا ہے، شیخ رشید نے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹو یٹ میں کہا کہ سیاسی اندھے رشتے اپنوں میں ریوڑیاں بانٹنا چاہتے ہیں، ن لیگ اور پی پی پی یہ چاہتی ہے کہ نگران وزیراعظم اُن کے جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہو،ڈار کے آنے کا مطلب آ ئی ایم ایف ناراض اورب ڈالر 300 سے کراس کر جائے گااور الیکشن بھی ایک سال آگے جائیں گے،یہ لوگ الیکشن میں تاخیر کرنے کے حربے استعمال کریں گے تو اپنا ہی مزید نقصان کریں گے ۔

متعلقہ خبریں