لاہور(نیوزڈیسک)ایل پی جی کی قیمت میں اچانک 140 روپے کلو کمی ہوگئی۔ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی دیکھنے میں آئی، اور یکدم ہی ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 140 روپے کی کمی ہوئی۔ایل پی جی کی قیمت 350 روپے سے کم ہو کر 210 روپے فی کلو گرام ہوگئی ہے۔
