اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونے پر ایمرجنسی لگانا چاہتی ہے، شیخ رشیدنے سماجی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنی ایک ٹویٹ میں کہا کی ایک طرف معاشی خودمختاری داؤ پر لگادی گئی دوسری طرف عوام کو غربت کے سمندر میں ڈبو دیاگیا،پاکستان میں سقوط معیشت ہوچکا،بلوم برگ نے بھی کہہ دیا پاکستان ڈیفالٹ ہونے جارہاہے
ٕhttps://www.youtube.com/watch?v=fHfK_gfhGvs
