اسلام آباد (اے بی این نیوز )ایف بی آر کے محاصل رواں مالی سال 7200 ارب کے لگ بھگ رہنے کا امکان ہے آمدہ مالی سال کے لئے معاشی شرح نمو 3.5 فیصد رہنے کا تخمینہ ہےافراط زر کی شرح اندازا 21 فیصد تک ہوگیاگلے سال ایف بی آر محاصل کا تخمینہ 9200 ارب ہےجس میں صوبوں کا حصہ 5276 ارب روپے ہو گا وفاقی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ 14460 ارب روپے ہےانٹرسٹ پیمنٹ پر 7303 اب خرچ ہوں گے















