اہم خبریں

سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )سوشل میڈیا پر حکومت اور فوج مخالف مہم،وزارت داخلہ کا سرکاری افسران کی چھان بین کرنے کا فیصلہ،سوشل میڈیا پر کسی سیاسی جماعت کے ایجنڈے پر کام کرنے والوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی، انٹیلی جنس بیورو اور ایف آئی اے کو تین ماہ میں رپورٹ مکمل کرنے کی ہدایت،دونوں اداروں کی تفصیلی رپورٹ کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں