اہم خبریں

پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ

اسلام آ باد ( اے بی این نیوز   ) پی ڈی ایم کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف متفقہ طور پر احتجاج کر نے کا فیصلہ، یہ فیصلہ وزیر اعظم اورمولانا فضل الر حمان ملاقات کے دوران کیا گیا،جس میںنے احتجاجی حکمت عملی بارے فضل الرحمان نے وزیر اعظم کو آگاہ کیا، وزیر اعظم شہباز شریف کا دیگر راہنماوں سے بھی رابطہ، اسی سلسلے میں وزیر اعظم کی دیگر اتحادیوں سے جلد ملاقات بھی متوقع ہے۔

متعلقہ خبریں