اہم خبریں

راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )راولپنڈی کے تھانوں میں اسلامی دفعات کے مقدمات کا اندارج شروع،چوری اور ڈکیتی کی ایف آئی آرز میں اسلامک دفعات بھی لگیں گی،اسلامی دفعات کے مطابق اب چور ڈکیت کا ہاتھ کاٹ دیا جائے گا ،، ایس ایس پی انوسٹی گیشن راولپنڈی نے مراسلہ جاری کر دیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=eZ0oA5AnhTw

متعلقہ خبریں