اہم خبریں

شاہ محمود قریشی اسی ہفتے پیر پگاڑا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے اہم ملاقاتیں کرینگے

کراچی (نیوزڈیسک)تحریک انصاف نے عید الفطر کے بعد ا کراچی اور اندرون سندھ انتخابی جلسوں کی حکمت عملی وضع کرلی ۔اسی سلسلے میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی اسی ہفتہ کراچیجائیں گے جہاں وہ پیر پگارا، ایاز لطیف پلیجو،صفدر عباسی سے ملاقات کرکے ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر مشاورت کریں گے۔

متعلقہ خبریں