اہم خبریں

ہنگامہ آرائی کیس ، تحریک انصاف کے 2 رہنما گرفتار

اسلام آ باد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ہنگامہ آرائی کے درج مقدمات میں 2 رہنماوں کو گرفتار کر لیا۔پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنماوں عامر مغل اور توقیر شاہ کو تھانہ نون کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔دونوں پی ٹی آئی رہنماوں کو سی ٹی ڈی اسلام آباد نے گرفتار کیا، ان کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔

متعلقہ خبریں