اہم خبریں

گھڑی چور کے غنڈوں کا صحافیوں پر حملہ انتہائی قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈڈ، گھڑی چور کے غنڈوں کا صحافیوں اور ڈی ایس این جی آپریٹر پر حملہ انتہائی0 قابل مذمت ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ دراصل غنڈہ گرد، انتہا پسند ٹولہ ہے جو اقتدار میں ہوتے ہوئے بھی میڈیا کو جیلوں میں ڈالتا تھا۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ ٹولہ پسلیاں اور ہڈیاں توڑتا تھا، اغوا کرتا تھا، گولیاں مارتا تھا اور اب بھی حملہ آور ہے۔

متعلقہ خبریں