اہم خبریں

گجرات،ٹرک نے موٹرسائیکل سواروں کوکچل ڈالا،2 نوجوان جاں بحق

گجرات(نیوز ڈیسک) گجرات روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصام سے 2 موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گجرات جی ٹی روڈ پر دیوانہ منڈی کے قریب ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر ہوئی۔ گجرات حادثہ ٹرک کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا تھا۔ گجرات جاں بحق نوجوانوں میں 18 سالہ مرزا بلال اور 20 سالہ عزیز الدین شامل ہیں۔ گجرات تیز رفتار ٹرک نے بے قابو ہو کر موٹر سائیکل کو پیچھے سے ٹکر ماری تھی۔ گجرات حادثہ کے بعد ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں