اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے ساتھ تحریک انصاف کے اکیس ممبران اسمبلی نے ملاقات کی،چوہدری فواد نے کہا کہ تحریک انصاف کی ایوان کے اندرایک سو پینتیس ہے ، چئیرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو قائد حزب اختلاف کے عہدہ دینے کے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کو پیغام پہنچا دیا ہے اگر سپیکر قومی اسمبلی نے اس پر عملدرآمد نہ کیا تو ہمارے پاس عدلیہ کے دروازے کھلے ہیں ۔















