لاہور(نیوزڈیسک)عمران خان کے عدالت پیشی کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کارکنوں کو لاہور ہائیکورٹ پہنچنے کا پیغام جاری کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ پیغام ٹرینڈ بن کر چلا، تحریک انصاف کےکارکن لاہور ہائیکورٹ پہنچے۔پی ٹی آئی کی جانب سے چلایا گیا ٹرینڈ لاہور ہائیکورٹ میں رش لگنے کی وجہ بھی بنا۔















