اہم خبریں

واشنگٹن کی جانب سے تہران کو براہ راست وارننگ جاری

ایک مبینہ فوجی کارروائی کے آغاز سے قبل ایران کو پیشگی آگاہ کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق آپریشن سے پہلے تہران کو یہ پیغام دیا گیا کہ وہ کسی بھی قسم کی مداخلت یا ردعمل سے گریز کرے، تاہم اس کے باوجود خطے میں بحری سرگرمیوں اور تجارتی راستوں پر حملوںus iran conflict کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا۔

امریکی ذرائع کے مطابق حالیہ کشیدگی کے دوران تجارتی جہازوں کو نشانہ بنانے کے واقعات نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے، جس کے بعد واشنگٹن اور تہران کے درمیان تناؤ میں واضح اضافہ ہوا ہے۔

امریکہ کا ایک اور بڑا نقصان ، اہم جنگی طیارہ دوران پرواز لا پتہ ہو گیا،جا نئے تفصیلات

دوسری جانب رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی طاقتوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، کیونکہ اہم آبی گزرگاہوں میں کسی بھی غیر یقینی صورتحال کا اثر عالمی تجارت اور توانائی کی ترسیل پر پڑ سکتا ہے۔

متعلقہ خبریں